قابل التفات
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - توجہ کے قابل، دھیان دینے کے لائق۔ (ماخوذ: نوراللغات) رجوع کریں:
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'قابل' بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی سے مشتق اسم 'التفات' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی 'قابل اِلتفات' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔